in

عمران خان کا احسن اقدام! پاکستان سے ’سودی نظام ‘ کے خاتمے کے لیے بڑا فیصلہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا احسن اقدام ، پاکستان سے سودی نظام کے خاتمے کے لیے کمیٹی قائم کر دی، کمیٹی کا سربراہ مفتی تقی عثمانی کو بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں بڑا فیصلہ کیا گیا ہے اس فیصلے کے مطابق ملک میں



اسلامی بینکنگ کے فروغ کے لیے متفقہ طور پر کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، قومی اسمبلی کی سب کمیٹی وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک حکام سے قانون سازی پر مشاورت کرے گی۔ اس حوالے سے معروف خاتون یوٹیوبر اور صحافی ملیحہ ہاشمی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ’’سودی نظام کے خاتمے کیلئے کمیٹی قائم، مفتی تقی عثمانی سربراہ مقرر عمران خان کو ساری زندگی “یہودی ایجنٹ” کہنے والے اور پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈالنے والے دیکھتے رہ جائیں گے اور پاکستان ترقی کرتا جائیگا انشااللہ۔‘‘

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بینک صارفین ہوشیار! اگر آپ کا بھی بینک میں اکاؤنٹ ہے تو یہ خبر پڑھ لیں، کہیں آپ کو بھی لوٹ ہی نہ لیا جائے

گاڑیاں بنانے والی بڑی کمپنی کی پاکستان آمد۔