in

عمرہ کا مکمل پیکیج 50ہزار روپے تک سستا ۔۔۔ سعودی حکومت نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور سے عمرہ فلائٹ شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ گاگا کے اعلامیہ کے مطابق سعودی ائیر لائن کے علاوہ دیگر ائیر لائنز کو بھی سعودی عرب کے مختلف شہروں تک پروازیں چلانے کی اجازت ہو گی، تمام ائیر لائنز کو رواں ماہ سے ہی مسافر لانے کی اجازت مل گئی ہے

جس سے پاکستانی عمرہ زائرین کو سستے ٹکٹ مہیا ہو نگے اور عمرہ کا مکمل پیکیج بھی 50ہزار روپے تک سستا ہو گا۔جہاز میں کرونا ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گا، پشاور سے عمرہ پروازیں رواں مہینے سے شروع ہو جائیگی ۔ عمرہ پروازوں کے لئے پیکیج بھی تیار کیا جا رہا ہے تاہم ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث عمرہ پیکیج میں کمی ہونے کے امکانات ہیں ۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بریکنگ نیوز:نواز شریف کی لندن سے سعودی عرب منتقل ہونے کی کوششیں ، سعودی حکومت نے دو ٹوک اعلان کر دیا

24 کروڑ روپے کا کبوتر ۔۔۔ اس کی خاص بات کیا ہے؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے