in

عوام کے لئے بڑی خوشخبری، 3 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

عوام کے لئے بڑی خوشخبری، 3 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

کویت سٹی (نیوز ڈیسک) کویت نے قومی دن اور یوم آزادی کے موقع پر 25، 26 اور 27 فروری کو مسلسل 3 دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

کویتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تین چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تاہم نئے سال 2022 کے لیے کوئی چھٹی نہیں ہو گی

رپورٹس میں کہا گیا کہ یکم جنوری 2022 کو ہفتہ ہونے کی وجہ سے وہ سرکاری و نیم سرکاری ادارے جو ہفتے کو بند ہوتے ہیں صرف وہ ہی بند ہوں گے۔ یاد رہے کہ کویتی سول سروس کمیشن کے سرکلر کے مطابق اگر سرکاری تعطیلات میں سے کوئی ہفتہ آتا ہے تو اس دن کو سرکاری ‏تعطیل سمجھا جائے گا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

طوفان کا خطرہ، اسکول بند کرنے اور امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا

چھٹیوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا