in

عید الاضحیٰ پر صرف ایک چھٹی ہوگی

عید الاضحیٰ پر صرف ایک چھٹی ہوگی

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر میں انتخابات کی وجہ سے عید الاضحیٰ کی صرف ایک چھٹی دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ 21 جولائی کے روز ایک دن کے لئے سرکاری تعطیل ہو گی۔ 19 جولائی یوم الحاق پاکستان کی چھٹی بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز وزارت داخلہ نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا تھا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بریفنگ میں کہنا تھا کہ ملک میں عالمی وبا کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 5 چھٹیوں کی تجویز دی تھی لیکن کابینہ نے صرف 21، 20 اور 22 جولائی کی تین عام تعطیلات کی منظوری دی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسلام قبول کرنیوالے کرکٹر محمد یوسف اور اُنکی بیوی جب پہلی بار مکہ گئے تو کعبہ میں ایسا کیا دیکھا کر چیخ ماری اور رونے لگیں ؟

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے