in

عید پر ملازمین کے لئے بڑا اعلان کر دیا گیا

ملازمین کی سُنی گئی، حکومت نے عید کے موقع پر بڑا اعلان کر دیا۔۔۔ لاہور: وفاقی حکومت نے

ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کر دیا تھا، جس کے بعد صوبوں نے بھی کرنا تھا مگر صوبائی حکومت اس اضافہ سے اجتناب کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق، آج ایڈیشنل چیف سیکٹری ارم بخاری کی سربراہی میں پنجاب سول سیکٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملازمین کی تںخواہوں کو بڑھانے کے بارے میں تجاویز پر غور کیا گیا۔ اس پر بات کرتے ہوئے، ایڈیشنل چیف سیکٹری نے اپیکا کو تجویز دی کہ وہ ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کے بدلے عید پیکج دی سے سکتی ہے۔ جبکہ حکومت کی طرف سے بجٹ میں 25 فیصد تنخواہوں میں اضافہ کر دیا جائے گا۔ اس طرح اس مد میں، حکومت 8 ارب روپے ملازمین کی تنخواہوں کے لئے اضافی مخص کرے گی۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے ایپکا سمیت اساتذہ کی یونینز نے احتجاج کیا تھا کہ وفاقی حکومت کی طرز پر صوبہ پنجاب میں بھی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔ جبکہ حکومت اس بارے میں مسلسل غیر سنجیدگی کے بعد آخر کار معاملے کے حل کی طرف آ ہی گئی ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیٹے کی شادی پر ماں کو پتہ چلا کہ ہونے والی بہو اس کی اصل بیٹی ہے پھر کیا ہوا دل دہلا دینے والی داستان

شادی کے 5 ماہ بعد بھی سہاگ رات منانے تیار نہیں ہوئی دلہن، میڈیکل رپورٹ سے راز کھلا تو سسرالیوں سمیت سب کے ہوش اڑ گئے