in

فروری میں کیا ہونے والا ہے ، پاکستانی تیاری کر لیں

فروری میں کیا ہونے والا ہے ، پاکستانی تیاری کر لیں

ماہ فروری میں ملک میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز

کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مشرقی پنجاب و سندھ میں معمول کے قریب

جبکہ شمال وشمال مغربی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔ رواں ماہ کے دوران فوگ کی

صورتحال میں بدستور کمی آئے گی اور مہینے کے آخر تک فوگ کا مکمل خاتمہ ہوجائیگا اس دوران دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت میں اضافہ و خشک موسم اسلام آباد و لاہور سمیت بڑے شہروں میں قبل ازوقت پولن سیزن کیلئے سازگار ہوسکتا

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریٹائرڈ ملازمین کی سُنی گئی!!! پنشن میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟

سارے پاکستانی ہوشیار ہو جائیں گے فروری 2022 میں وہ ہونے والا ہے جو پچھلے ہزار سال میں نہیں ہوا