in

فلسطینی لڑکی نے شہادت کے 3سال بعد والد کو خواب میں اپنی قبر کو اونچی جگہ منتقل کرنے کا کہا جب قبر کھودی گئی اندر سے کیا نکلا پوری دنیا ششد رہ گئ

اسلام آباد (ویب نیوز ) شہادت ایک عظیم رتبہ اور بہت بڑا مقام ہے جو قسمت والوں کو ملتا ہے اور وہی خوش قسمت اسے پاتے ہیں جن کے مقدر میں ہمیشہ کی کامیابی لکھی ہوتی ہے شہادت کا مقام نبوت کے مقام سے تیسرے درجے پر ہے اور اللہ پاک فرماتے ہیں کہ شہید کو مردہ مت کہو، وہ زندہ ہیں ہاں بس تم انسانوں کو شعور نہیں ۔ یوں تو آئے روز اللہ رب العزت کی وحدانیت کی نشانیاں ہم لوگ

دیکھتے رہتے ہیں مگر کبھی کبھار ایسے محیر العقول واقعات رونما ہوتے ہیں جن کو دیکھنے کے بعد اللہ پاک پر ایمان مزید بڑھ جاتا ہے ۔ ایسا ایک واقعہ فلسطین میں پیش آیا جب ایک شہید لڑکی نے اپنی شہادت کے 3سال بعد اپنے والد کے خواب میں آکر کہا کہ میری نعش کو کسی اونچی جگہ منتقل کر یں کیونکہ اس جگہ گندگی ہے ۔ اس کے والد نے جب بیٹی کی قبر کھولی تو اندر جو مناظر تھے وہ دیکھ کر وہاں موجود ہر شخص کی زبان سے نعرہ تکبیر بلند ہوا ۔ اندر جو مناظر تھے نیچے موجود ویڈیو میں آپ بھی ملاحظہ فرمائیں

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کی لڑ کھڑاتی معیشت بالآخر سنبھل گئی ۔۔۔!!! وزیرا عظم عران خان نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

بچے کو جنم دینے والی ماں نے شوہر سے کیا کہا