in

قسمت نے دھوکا دے دیا۔۔ فلم کے دوران افسوسناک حادثہ۔۔ ابھیشیک بچن کے حوالے سے افسوسناک خبر،بالی ووڈ میں سوگ کی فضا

قسمت نے دھوکا دے دیا۔۔ فلم کے دوران افسوسناک حادثہ۔۔ ابھیشیک بچن کے حوالے سے افسوسناک خبر،بالی ووڈ میں سوگ کی فضا

معروف بھارتی اداکار ابھیشیک بچن فلم کی ش، وٹ، نگ کے دوران

زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکار کے دائیں ہاتھ میں زخم آئے ہیں جس کے باعث وہ ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں گزشتہ

دوروز سے زیرِ علاج ہیں۔ تاہم حادثہ کیسے پیش آیا اس کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق اداکار کے والد اور بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اپنی بیٹی شویتا بچن کے ہمراہ ابھیشیک کو دیکھنے اسپتال پہنچے۔دوسری جانب ایشوریا رائے اِن دنوں مدھیا پردیش میں اپنی فلم کی عکس بندی میں مصروف ہیں جب کہ ان کی بیٹی ارادھیا بھی ان کے ساتھ وہیں موجودہیں

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شیخ رشید نے ٹاک ٹاکر حریم شاہ کیساتھ کیا سلوک کیا؟ ویڈیو منظر عام پر آ گئی، دیکھ کر لڑکیاں توبہ توبہ کرینگی

سموگ کی شدت میں اضافہ،سکول بند ہوں گے؟وزیر تعلیم نے بڑا اعلان کر دیا