in

قسم سے یہ میرا نہیں ہے، سنی لیون سے ہونے والے بچے پر عمران ہاشمی چیخ اٹھے

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کی بے باک اداکارہ سنی لیون اوررومانٹک مناظر کے لئے شہرت رکھنے والے مشہور اداکار عمرا ن ہاشمی کا بیٹا سوشل میڈیا پر سامنے آگیا ہے۔ یہ کوئی نومولود نہیں بلکہ 20سالہ نوجوان کندن کمار ہے اور راج مہتو ڈگری کالج مظفر پور میں سیکنڈ ائیر میں پڑھتا ہے جبکہ یہ

کالج بہار یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے۔ یہ ساری معلومات طالب علم کے ایڈمٹ کارڈ پر درج ہیں جس میں والد کے خانے میں اداکار عمران ہاشمی جبکہ والدہ کا نام ’سی لیون‘ درج ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ کالج بہار کی بابا صاحب بھیم راؤ امبیدکر بہار یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے اور ایڈمٹ کارڈ وائرل ہونے کے بعد انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔ جس پر سنی لیون نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بچوں کے خواب کتنے بڑے ہیں۔ جبکہ عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ قسم سے یہ میرا نہیں ہے۔ سنی لیون اوررومانٹک مناظر کے لئے شہرت رکھنے والے مشہور اداکار عمرا ن ہاشمی کا بیٹا سوشل میڈیا پر سامنے آگیا ہے۔ یہ کوئی نومولود نہیں بلکہ 20سالہ نوجوان کندن کمار ہے اور راج مہتو ڈگری کالج مظفر پور میں سیکنڈ ائیر میں پڑھتا ہے جبکہ یہ کالج بہار یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے۔ یہ ساری معلومات طالب علم کے ایڈمٹ کارڈ پر درج ہیں جس میں والد کے خانے میں اداکار عمران ہاشمی جبکہ والدہ کا نام ’سی لیون‘ درج ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ کالج بہار کی بابا صاحب بھیم راؤ امبیدکر بہار یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے اور ایڈمٹ کارڈ وائرل ہونے کے بعد انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں وہ کام ہونے لگا ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا،عوام کے لئے بڑی خوشخبری

تاریخ عالم کا وہ واحد ہندو جس کی چتا پر کئی من گھی ڈالا گیا مگر اُس کے جسم کو آگ نہ لگی