in

قومی شناختی کارڈ رکھنے والے ہر پاکستانی کے لئے بڑی خبر۔۔۔ اہم ترین اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک آن لائن ) قومی شناختی کارڈ کی اہمیت دن بدن بڑھتی ہی جا رہی ہے انسان کی شناخت کا سب سے بڑا ذریعہ قومی شناختی کارڈ ہی ہوتا ہے جبکہ تبدیلی حکومت کی خواہش ہے کہ بوسیدہ نظام کو تبدیل کیا جائے اور ملک ک جدید خطوط  پر استوار

کیا جائے تاکہ لوگ ماڈرن دور میں داخل ہو سکیں ۔ اب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی شناختی کارڈ نمبر کو نیشنل ٹیکس نمبر قرار دے دیا ہے  جس کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے ۔ ایف بی ار حکام کے مطابق تمام شناختی کارڈ ہولڈر اشخاص کو ٹیکس نیٹ میں لانا قومی مطالبہ ہے اور یہ مطالبہ کافی دہائیوں سے کیا جا رہا ہے اور اس کے لئے رواں بجٹ میں آخر کار بڑا قدم اُٹھا لیا گیا ہے دنیا کے اکثر ممالک میں بھی قومی شناختی کارڈ نمبر ک ٹیکس نمبر قرار دیا جا چکا ہے جس سے تمام شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے میں بڑی مدد ملتی ہے۔ دوسری طرف معیشتوں کی ریٹنگ دیکھنے والے مشہور انٹرنیشنل ادارے موڈیز نے پاکستان کی معاشی کارکردگی اور مالیاتی حالات کو مستحکم قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور حالات میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے ۔ پاکستان میں معاشی سرگرمیاں کورونا سے پہلے کے دنوں جیسی نہیں لیکن ان میں بہتری اور تیزی آنے کے آثار صاف نظر آ رہے ہیں ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میاں بیوی ہفتے میں صرف اتنی دفعہ ازواجی عمل کریں

بھارتی لوگوں کے دماغ دنیا میں سب سے چھوٹے ہوتے ہیں۔ چھوٹے ہونے کی وجہ کیا ہے؟ جانیں