in

قومی ٹیم کے سابق کپتان انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان و لیجنڈری کھلاڑی کئی ہفتوں سے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جب کہ

بیماری کے دوران حکومت کی جانب سے ان کی کوئی مدد نہیں کی گئی تھی۔ ان کی نماز جناہ بنوں میں ادا کی جائے گی ۔

اولمپک گیمر میں گولڈ ، سلور ، برونز میڈیل لینے والے واحد لیجنڈ کھلاڑی تھے۔ قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور ہاکی کے لیجنڈ

عبدالرشید جونئیر دارفانی سے کوچ کر گئے۔ سابق ہاکی کپتان عبدالرشید نے 79 برس کی عمر میں کوچ کیا۔بتایا گیا ہے کہ عبدالرشید گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔رشید جونئیر کئی ہفتوں سے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جب کہ بیماری کے

دوران حکومت کی جانب سے ان کی کوئی مدد نہیں کی گئی تھی۔ان کی نماز جناہ بنوں میں ادا کی جائے گی ۔عبدالریشد جونئیر اولمپک گیمر میں گولڈ ، سلور ، برونز میڈیل لینے والے واحد لیجنڈ کھلاڑی تھے۔ عبدالرشید جونئیر ہاکی ورلڈ کپ جیتنے والی

قومی ٹیم کے منیجر بھی رہے۔ واضح رہے کہ عبدالرشید جونئیر 1968ء اور 1972ء جونئیر سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے کھلاڑی ثابت ہوئے، انہوں نے ریٹائرمنٹ کے وقت تک پاکستان کے لیے سب سے زیادہ 96 گول کیے تھے۔ مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے عبدالرشید جونئیر کے نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں

گی۔عبدالریشد جونئیر اولمپک گیمر میں گولڈ ، سلور ، برونز میڈیل لینے والے واحد لیجنڈ کھلاڑی تھے۔ عبدالرشید جونئیر ہاکی ورلڈ کپ جیتنے والی قومی ٹیم کے منیجر بھی رہے۔ واضح رہے کہ عبدالرشید جونئیر 1968ء اور 1972ء جونئیر سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے کھلاڑی ثابت ہوئے

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

15یا 20اگست۔۔؟تعلیمی ادارے کب تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔۔بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر

امریکی ڈاکٹر کے قبول اسلام کا حیران کن واقعہ