in

قیامت خیز گرمی میں 10 تاریخ کو سورج کو کیا ہونے والا ہے پوری دنیا کی توجہ مرکوز ہوگئی

قیامت خیز گرمی میں 10 تاریخ کو سورج کو کیا ہونے والا ہے پوری دنیا کی توجہ مرکوز ہوگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ہوگا تاہم اس کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا ۔ ماہر فلکیات اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سورج گرہن روس ، گرین لینڈ ، شمالی کینڈا ، شمالی ایشیا ، یورپ اور امریکا میں دیکھا جاسکے گا ۔ ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 12 منٹ پر ہوگا ، 3 بجکر 42 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا جب کہ 4 بجکر 34 منٹ پر سورج گرہن ختم ہوجائےگا ۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ سورج گرہن دوران رنگ آف فائر دیکھا جائے گا۔ دوسری طرف گرمی کے ستائے ہوئے عوام کے لئے ایک شاندار خوش خبری آ گئی ہے مغرب کی جانب سے کم ہواؤں کے بادلوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ تین روز تک جاری رہے گا ، بارشوں سے درجہ حرارت میں کمی ہوگی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پشاور، کار میں کھڑی لڑکی شرٹ اتار کر موج مستی کرتی رہی، ویڈیو وائرل،بے حیائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ایک کروڑ روپے تک قرضہ وہ بھی بغیر کسی پیشگی شرط کے ۔۔۔؟حکومت نے شاندار اعلان کر دیا، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر