in

لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کی سُنی گئی!!! حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کی سُنی گئی!!! حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو

وظائف دینے کیلئے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کر دیا، وظائف کے حصول کیلئے درخواستیں یکم جنوری سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر میں جمع کروائی جاسکیں گے۔تفصیلات

کے مطابق پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کیلئے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کردیا۔سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف بہبود فنڈز میں سے ادا کیے

جائیں گے۔درخواستیں یکم جنوری سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر میں جمع کروائی جاسکیں گے۔90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کو 50 ہزار روپےتک وظیفہ لگایا جائے گا۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے بہبود فنڈ کے نام پر ماہانہ کٹوتیاں کی جاتی ہیں۔ وظائف کی ادائیگی بہبود فنڈ کی مد میں کی جانے والی کٹوتیوں میں سے کیےجائیں گے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات دو فیز میں ہوگی!کس ضلع میں کب چھٹیاں ہونگی؟ نوٹیفکیشن عدالت میں جمع

آئندہ سال کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا