in

لڑکی نے بھرے بازار میں لڑکوں سے چپک چپک کر انھیں عید ملنا شروع کردی موقع دیکھتے ہی لڑکوں نے ایک ایسا کام شروع کر دیا کہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئے روز لڑکی نئے اور عجیب حرکتیں سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہے۔ عیدین کے موقع پر لوگوں کو گلے مل کر مبارک باد دینا اسلامی نقطہ نگاہ سے ایک پسندیدہ عمل ہے لیکن بھارت میں تو عید ملنے کا ایک اور ہی پہلو نظر آ گیا ہے۔

جب ایک جواں سالہ لڑکی نے عید کی خریداری کرنے والوں سے گلے لگ کر عید ملنا شروع کر دی۔ یہ حیران کن واقعہ بھارتی شہر حیدر آباد میں نظر آیا یہاں ایک جواں سالہ لڑکی ایک بازار میں کھڑی ہو گئی اور لڑکوں سے کہنے لگی کہ قطار بنا کر کھڑے ہو جاؤ مجھے گلے لگ کر عید ملو۔ دیکھتے ہی دیکھتے لڑکوں کی ایک لمبی لائن لگ گئی اور لڑکی سے گلے لگنا شروع کر دیا۔اس موقع پر موجود افراد کا کہنا تھا کہ گلے ملنے کے خواہشمندوں کی تعداد میں تھوڑی ہی دیر میں بے تحاشہ اضافہ ہو گیا شاید یہی وجہ تھی کہ صرف 10منٹ کے بعد ہی وہ لڑکی بازار سے غائب ہو گئی ۔ اس عجیب و غریب حرکت کے دوران  دو مزید لڑکیاں بھی اس لڑکی کے ساتھ کھڑی تھیں۔ لڑکی سے گلے ملنے والے نوجوانوں میں سے ایک کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ اس کی زندگی اور شہر کی تاریخ کا شاید پہلا واقعہ ہے۔ اور اس پر اسے خوشگوار حیرت ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ ایسی حرکتیں کرنا لڑکیوں کیلئے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ اس طرح کی حرکت سے ان کو مختلف مشکلات درپیش ہوں کا سامنا ہو سکتی ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا کی قدیم ترین قبر دریافت کر لی گئی اس قبر میں کون دفن ہے، ناقابل یقین انکشاف

رات گئے بڑی خبر : سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی عمران خاں کو پیارے ہو گئے ، ن لیگ کوسب سے بڑا جھٹکا