in

لڑکی کی طرف سے ٹریفک پولیس کے علاوہ سب کے لیے بہت بڑی پیشکش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک آن لائن) اس دنیا میں ایسے ایسے واقعات سامنے آ رہے ہیں کہ جن کے بارے میں جان کر انسان کو یقین ہی نہیں آتا اب بھی ایک ایسا ہی عجیب و وغریب واقعہ سامنے آیا ہے صرف ٹریفک پولیس والے نہ آئیں باقی ہر کوئی آجائے ، خاتون نے خود کو فروخت کیلئے پیش کر دیا ، وجہ بھی

بتا دی ۔ مغربی لوگوں کا تہوار آئے اور مغرب سے بیہودہ خبریں نہ آئیں ، یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ اس بار میا کلیر نامی خاتون نے ایک اہم دن کے موقع پر خود کو فروخت کے لئے پیش کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ کلیر نے آن لائن خرید و فروخت کی مشہور ویب سائٹ ای بے پر خود کو پیش کیا ہے ۔کلیر نے اس مشہور ویب سائٹ پر ایک اشتہار دیا ہے جس پر اپنی تصویر بھی لگائی ہے اور بتایا ہے کہ ان کا قد 5 فٹ 8 انچ ہے اور وہ دلکش شکل و صورت والی خوبصورت اور جوان خاتون ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وہ کئی سالوں سے اکیلی ہیں اور کسی کے ساتھ بھی ویلنٹائن ڈے کے خاص لمحات گزار سکتی ہیں۔ کلیر نے اشتہار میں واضح کیا ہے کہ وہ کسی ٹریفک وارڈن کے ساتھ کسی بھی شرط پر رومانوی ملاقات نہیں کرسکتیں۔ کلیر نے کہا ہے کہ وہ ویلنٹائن ڈے پر خود کو بیچ کر اپنے لئے دولت اکٹھی نہیں کرنا چاہتیں، بلکہ وہ ایک بڑے مقصد کے لئے یہ کام کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بولی سے حاصل ہونے والی رقم ظلم کا شکار ہونے والی خواتین کے لئے قائم کی گئی ایک این جی او کو بطور عطیہ دینا چاہتی ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نہ جنوری نہ فروری، تعلیمی اداروں کو اپریل میں کھولا جائے۔۔ ایسی خبر آگئی کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی

خدا کی قدرت