in

لڑکے شادی شدہ خواتین میں رغبت کیوں محسوس کرتے ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اکثر دیکھا گیا ہے کہ نوجوان لڑکے اکثر شادی شدہ خواتین میں دلچسپی لیتے ہیں، اس حوالے سے ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں

بہت ہی دلچسپ انکشافات سامنے آئے ہیں۔ بھارتی ٹی وی چینل نیوز 18 کے مطابق شادی شدہ خواتین میں خود اعتمادی ہوتی ہے ۔ لڑکوں کو لگتا ہے کہ غیر شادی شدہ لڑکیوں کی بجائے شادی شدہ خواتین مسائل کو جلد حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ اس کے علاوہ لڑکوں کے شادی شدہ خواتین کی طرف متوجہ ہونے کی ایک وجہ ان کا اپنے ساتھی کا خیال رکھنا ہے۔ شادی شدہ خواتین کو ہر وقت اپنے اہل خانہ کی فکر ہوتی ہے اور یہی انداز لڑکوں کا پسند آتا ہے۔ شادی کے بعد خواتین کے ہارمونز میں بھی تبدیلی آتی ہے اور وہ زیادہ پرکشش ہوجاتی ہیں۔  شادی  شدہ خواتین  کی طبیعت میں ایک ٹھہراؤ اور صبر ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ ہرمشکل میں مسکراتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ خواتین گھر اور کام میں توازن قائم رکھنے میں ماہر سمجھی جاتی ہیں اور وہ بخوبی کام کے ساتھ بچوں کو بھی سنبھال لیتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ اکثر لڑکوں کا جھکاؤ ان کی طرف ہو جاتا ہے ۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھ ہو گیا۔۔تنخواہوں میں 25فیصد نہیں بلکہ صرف 10فیصد اضافہ ۔۔ملازمین کیلئے بری خبر

شوہر نے اپنی روٹھی ہوئی خوبصورت بیوی کو منانے کے لیے وہ کام کر دیا کہ جس کے بارے میں آپ خوابوں میں بھی نہیں سوچ سکتے