in

لگتا ہے سفر مکمل ہوگیا۔۔!! معروف اداکارہ نے اپنے ہی گارڈ سے شادی کر لی

لگتا ہے سفر مکمل ہو گیا ۔ ۔!! معروف اداکارہ نے اپنے ہی گارڈ سے شادی کر لی ۔ لندن ( ویب ڈیسک ) ہالی وڈ اداکارہ و سابق ماڈل پامیلا اینڈرسن نے چھٹی شادی کر لی۔ اس بار انہوں نے اپنے باڈی گارڈ کو اپنا جیون ساتھی بنایا ہے ۔ میڈیا رپورٹس

کے مطابق 53 سالہ پامیلا اینڈرسن نے گزشتہ ماہ کے آخر میں شادی کی۔برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے پامیلا اینڈرسن نے اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ محسوس ہوتا ہے اب میرا سفر مکمل ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ پامیلا اینڈرسن کی یہ چھٹی شادی ہے۔ اس سے قبل انہوں نے گزشتہ سال جنوری میں مشہور فلم سیریز ’بیٹ مین‘ کے پروڈیوسر جان پیٹر سے پانچویں شادی کی تھی تاہم 12 روز بعد ہی دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی۔ اداکارہ نے جان پیٹر سے قبل ٹامی لی، کڈ راک اور پوکر پلیئر رک سیلمون سے بھی شادی کی تھی۔ رک سیلمون سے پامیلا اینڈرسن کی دو مرتبہ شادی ہوئی تھی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹپ کیساتھ بل بھی ملا لیکن بختاور نے مہندی سےکیا چیز بنوانے کی خواہش کی تھی؟ مہندی لگانیوالی خاتون کا موقف آگیا

وہ گاﺅں جہاں ایک عورت کے کئی شوہر ہوتے ہیں،حیران کن اعتراف