in

ماں یا باپ ۔۔۔؟ بچے کو ذہانت کس سے وراثت میں ملتی ہے؟ جدید تحقیق میں حیران کن حقیقت سامنے آگئی

ماں یا باپ ۔۔۔؟ بچے کو ذہانت کس سے وراثت میں ملتی ہے؟ جدید تحقیق میں حیران کن حقیقت سامنے آگئی
لندن (نیوز ڈیسک) شادی کے بعد اگر انسان کی زندگی میں سب سے بڑا تحفہ ہے، تو وہ ہے بچے۔ کیوں کی شادی کی بات اگر زندگی مکمل ہوتی ہے، تو وہ بچوں پر ہی مکمل

ہوتی ہے۔ بچوں کی کامیابی میں والدین کا کردار بہت اہم ہوتا ہے، مگر کیا آپ کو معلوم ہے۔ کہ اولاد کو ورثے میں ملنے والی ذہانت ماں کی طرف منتقل ہوتی ہے، یا باپ کی جانب سے تو جان لیں۔
کہ بچوں کی ذہانت کا بڑا حصہ انہیں ماں سے ورثے میں ملتا ہے۔ یہ دعویٰ ایک تحقیق میں سامنے آیا جس کے مطابق بچوں کو اپنی ذہانت کے لیے ماں کا شکر گزار ہونا چاہیے۔ ویسے تو عام خیال یہ ہے کہ موروثی طور پر باپ اور ماں دونوں سے بچوں کو ورثے میں ذہانت منتقل ہوتی ہے، مگر اس تحقیق میں بتایا گیا۔ کہ مخصوص جینز مختلف طریقے سے کام کرتے ہیں، اور ان کے افعال کا انحصار اس پر ہوتا ہے کہ وہ ماں کی جانب سے ہیں یا باپ کی جانب سے۔ ذہانت کا تعین کرنے والے جینز کروموسوم ایکس میں واقع ہوتے ہیں اور چونکہ خواتین میں 2 ایکس کروموسومز جبکہ مردوں میں صرف ایک ہوتا ہے، تو بچوں میں ماں کی جانب سے ذہانت کی منتقلی کا امکان دوگنا زیادہ ہوتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ دوسری جانب باپ کے ذہانت کے جینز غیرفعال ہوجاتے ہیں۔ واضح رہے کہ بچے کی شکل و صورت انسان کی سعادت پشتوں میں کسی بھی پر جا سکتی ہیں۔ امید ہے کہ آپ کو آج ہماری یہ تحریر پسند آئی ہوگی مزید اچھی تحریروں کے لئے ہمارے پیج کو فالو اور لائیک ضرور کریں شکریہ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگر مچھلی کا کانٹا حلق میں پھنس جائے تو فوری کیا کرنا چاہیے

’’ آئی ایس آئی چیف کی موجودگی میں (ن)لیگ کے ٹکٹ تقسیم کیے جاتے تھے، میں جب ٹکٹ لیا تو۔۔۔‘‘ ماضی میں نواز شریف حکومت کا حصہ رہنے والے شیخ رشید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا