in

مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری ۔۔۔ پاکستان کی نامور خاتون سیاستدان نے ناموررکن قومی اسمبلی سے شادی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جس طرح شوبز سٹار اپنی انڈسٹری میں ہی شادی کرنا پسند کرتے ہیں اسی طرح سیاسی شخصیات کی بھی خواہش ہوتی ہے کہ

اُن کا جیون ساتھی بھی ایک سیاسی ہو تاکہ دونوں میاں بیوی مل کر سیاسی مخالفین کا مقابلہ کر سکیں ۔ اب پاکستانی سیاست میں ایک اور بڑی شادی ہونے جا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے ایم این اے اور رہنما نادیہ گبول کے درمیان رشتہ طے پا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نادیہ گبول اور ایم این اے میر خالد خان کی شادی کراچی میں ہو گی ۔ ایم این اے میر خالد خاں اور رہنما نادیہ گبول کی شادی میں پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت شرکت کرے گی ۔ یاد رہے کہ نادیہ گبول کا شمار پیپلز پارٹی کی اعلی شخصیات میں ہوتا ہے ۔ دوسری جانب پی پی پی کے ایم این اے قومی اسمبلی کے ممبر اور این اے 204 گھوٹکی سے الیکشن جیتے تھے۔ واضح رہے کہ پی پی پی رہنماء نادیہ گبول گھوٹکی سے ممبر قومی اسمبلی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی لڑکی دبئی میں دوست کے ساتھ

اس مرتبہ عید پر لمبی چھٹیاں ملیں گی۔۔۔!!! عید الفطر کی تاریخ کی پیشن گوئی کر دی گئی