in

محرم الحرام کا چاند نظر آیا یا نہیں؟یوم عاشور کب ہوگا؟بڑی خبر آگئی

محرم الحرام کا چاند نظر آیا یا نہیں؟یوم عاشور کب ہوگا؟بڑی خبر آگئی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) یکم محرم الحرام 1443ھ کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم محرم بروز منگل 10 اگست 2021ء کو ہوگی۔

محرم الحرام 1443ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو کوئٹہ میں منعقد ہوا۔

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر میں منعقد ہونے والے اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کی۔ صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے ہیڈ کواٹرز پر منعقد ہوئے۔

خیال رہے کہ ماہرین فلکیات نے پیر کی شام کو محرم الحرام 1443ھ کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات کی پیشگوئی کی تھی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انا للہ وانا الیہ راجعون، سینئر سیاستدان ،سابق وزیراعلیٰ انتقال کرگئے ،ملکی فضا سوگوار

إِنَّا للِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعو ن۔۔اچانک بیٹے کے انتقال کی خبر نے قیامت ڈھا دی ۔۔گھر میں صف ماتم۔۔ افسوسناک خبر