in

مردوں کا گنج پن ختم ہو جاتا ہے

خواتین کی کونسی چیز سونگھنے سے مردوں کا گنج پن ختم ہو جاتا ہے؟ حیرت انگیز رپورٹ جاری

گنج پن کا مسئلہ آج کل کافی مرد حضرات کے ساتھ ہے. پہلے وقتوں میں بڑی عمر میں جاکر تھوڑے بہت بال گرتے تھے، لیکن آج کل تو نوجوان لڑکوں کی بھی گنج ہوجاتی ہے. . اگر آپ کے بال گررہے ہیں اور آپ تیزی سے گنجے پن کی جانب بڑھ رہے ہیں تو اب اور تاخیر مت کریں. بس جلدی سے کسی اچھے زنانہ پرفیوم کو سونگھنا شروع کر دیں۔ آپ یہ بات سْن کر محظوظ تو ہوئے ہوں گے، مگر یہ بات ازرارہ تفنن ہرگز نہیں کہی گئی۔ برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا واقعی یہی کہنا ہے کہ زنانہ پرفیوم کی خوشبو آپ کے گرتے ہوئے بالوں کو روک سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے اس ضمن میں صندل کی خوشبو کو سب سے زیادہ مؤثر قرار دیا ہے، جو خواتین کے لئے بنائی جانے والی اکثر خوشبویات کا حصہ ہوتی ہے۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ بالوں کی جڑوں میں واقع خلیات میں خوشبویات سے متاثر ہونے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ ہم جن خوشبویات کو سونگھتے ہیں ان کے اثرات ان خلیات تک پہنچتے ہیں اور صندل کی خوشبو کے بارے میں کئے گئے تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ اس کا بالوں کی جڑوں میں واقع خلیات پر بہت مثبت اثر ہوتا ہے۔ ان خلیات میں آنے والی بہتری کے نتیجے میں بالوں کی جڑیں مضبوط ہوجاتی ہیں اور ان کے گرنے کا مسئلہ کم ہوجاتا ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مولانا طارق جمیل سے ہاتھ ملانے والی لڑکی در اصل کون نکلی؟ حقیقت سامنے آتے ہی الزام لگانے والا صحافی سر پکڑ کر بیٹھ گیا

میں نے اپنے شوہر کی دوسری شادی اس وجہ سے کروائی کیونکہ وہ رات بھر۔۔۔ سعودی عورتیں اپنے لیے سوتن لانا کیوں پسند کرتیں ہیں؟ جانیں