in

مردوں کو جنت میں حوریں ملیں گی لیکن عورتوں کو کیا ملےگا؟ کویتی عالم دین نے معمہ حل کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک آن لائن) جنت مسلمانوں کے لیے بنی ہے یہ کسی کو ملی ہے نہ ملے گی۔نیک مردوں کو جنت میں انعام اور پرہیزگاری کے ساتھ دنیا میں اللہ تعالی کے احکامات پر نیک زندگی گزارنے پر حوریں دینے کا وعدہ کیا گیا ہے تو کنواری لڑکیوں جن کی شادیاں نہ ہو سکیں انہیں جنت میں کیا ملے گا یا

پھر شادی ہوئی ہو تو تھی مگر شوہر جنتی نہ ہو سکا تو اس کے ساتھ کیا سلوک ہو گا؟ عالم دین شیخ محمد صالح المنجد نے معمہ حل کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی انہیں اجازت دیں گے کہ وہ اپنی مرضی سے جس جنتی مرد سے شادی کرنا چاہیں، انہیں اسکی اجازت ہو گی۔انہوں نے کہا کہ قرآن کریم میں ارشاد ربانی ہے ” جس چیز کو تمہارا جی چاہے اور جو کچھ تم مانگو سب تمہارے لئے ہے” ( الاعراف:31) ایک اور جگہ ارشاد ہے ” اور ان کے جی کی خواہش کریں اور جس سے ان کی آنکھیں لذت پائیں،سب وہاں ہو گا اور تم اس میں ہمیشہ رہو گے” ( الزخرف:71)

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انتہائی مشکل وقت میں حکومت کا پاکستانیوں کے زبردست سرپرائز۔۔۔!!! چینی کی قیمت میں کتنی کمی کر دی گئی ؟ جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

سائنس کا کارنامہ ،بیٹی ماں سے صرف 18 ماہ چھوٹی۔۔۔ یہ پہیلی نہیں بلکہ حیرت انگیز حقیقت ہے