in

مشہور انڈین کرکٹر اچانک انتقال کر گیا

مشہور انڈین کرکٹر اچانک انتقال کر گیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)سابق بھارتی آل راؤنڈر

سلیم درانی 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق

سلیم درانی جام نگر گجرات میں مقیم تھے۔بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر اور اسپنر سلیم درانی نے اپنی زندگی میں 29 ٹیسٹ

میچز کھیلے۔سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی نے 1202 رنز بنائے اور 75 وکٹیں حاصل کیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شاہ رخ خان نے مجھے 5مرتبہ ۔۔۔۔۔۔! ملکہ حسن ایشوریا رائے کا ایسا انکشاف کہ شاہ رخ نظریں بھی نہ ملاسکیں گے اب تو

سابق بھارتی معروف کرکٹر انتقال کرگئے