in

مشہور ٹک ٹاکر افسوسناک حادثے میں ہلاک ہوگئی

مشہور ٹک ٹاکر افسوسناک حادثے میں ہلاک ہوگئی

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکی کی مشہور خاتون ٹک ٹاکر ویڈیو بناتے ہوئے چھت سے گر کر ہلاک ہو گئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ترکی کے ضلع سنیورٹ ضلع میں پیش آیا جہاں 23 سالہ ٹک ٹاکر ویڈیو بنانے کے جنون میں اپنی جان گنوا بیٹھی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو خواتین ٹک ٹاک کی ویڈیو بنا رہی ہیں۔ ایسے میں ایک خاتون ایک بلند عمارت پر پاؤں لٹکائے بیٹھی ہے۔ اچانک اس کا پاؤں پھسلتا ہے اور وہ نیچے جا گرتی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ اس ویڈیو میں موجود دونوں خواتین آپس میں کزنز تھیں۔ اس افسوسناک واقعے میں ہلاک ہونے والی ٹک ٹاکر کا نام کبریٰ دگان بتایا جا رہا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

افسوس ناک خبر ، نامور اداکارہ انتقال کر گئیں

نیا طریقہ کا ر لاگو ، جن جن پاکستانیوں کا شناختی کارڈ بننے والا ہے وہ یہ خبر پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی