مشہور پاکستانی اداکار اعجاز اسلم کے حوالے سے افسوسناک خبر
اعجاز اسلم کے والد انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر فیس بک پر عدنان صدیقی نے شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے پیارے دوست اعجاز کے والد اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ گھر والوں کو خدا صبر دے اور ان کے درجات بلند کرے۔