in

مشہور کامیڈین الوداع کہہ گئے

مشہور کامیڈین الوداع کہہ گئے

معروف کامیڈین و اداکار کرشنا ابھیشیک نے ‘دی کپل شرما شو’

کوخیرباد کہہ دیا۔بھارت کے مقبول کامیڈی شو کا نیا سیزن کچھ ہی دنوں میں شروع ہونے جارہا ہے لیکن اس پروگرام کے مداحوں کو ایک

بڑا دھچکا لگا ہے۔گزشتہ دنوں بھارتی سنگھ نے اعلان کیا تھا کہ وہ اب کپل شرما شو میں زیادہ نظر نہیں آئیں گی، دیگر مصروفیات کے باعث انہوں نے کبھی کبھی شو میں

نظر آنے کا بتایا تھا، اس کے بعد یہ خبریں سامنے آئیں کہ کرشنا نے بھی شو چھوڑ دیا۔تاہم اب کرشنا ابھیشیک نے خود تصدیق کی ہے کہ وہ

کامیڈی شو کا حصہ نہیں ہوں گے۔کرشنا سے میڈیا ٹاک کے دوران جب کامیڈی شو سے متعلق سوال ہوا تو انہوں نے مختصراً جواب دیا اور بتایا ‘ہاں میں اب یہ شو نہیں کروں گا، پروگرام کے پروڈیوسرز کے ساتھ معاہدے کے مسائل ہیں’۔بھارتی میڈیا کے مطابق بہت سے افراد یہ بھی کہہ رہے تھے کہ کرشنا کے کپل کے ساتھ کچھ مسئلے ہوئے ہیں لیکن فی الحال ایسی کوئی مصدقہ خبر سامنے نہیں آئی۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان کی معروف ترین شخصیت کا انتقال ہو گیا

معروف ترین بھارتی اداکارہ کو زیا۔دتی کے بعد ق ت ل کیاگیا،بہن کے الزام