in

معروف اداکارہ انتقال کر گئیں ، مداح صدمے میں

معروف اداکارہ انتقال کر گئیں ، مداح صدمے میں

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی گلوکارہ لل بوویپ ڈپریشن کے باعث 22 سال کی عمر میں چل بسیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لل بو کے والد نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی بیٹی طویل عرصے سے ڈپریشن کا شکار تھیں اور یہی عارضہ ان کی موت کی وجہ بنا۔

لل بوویپ کا اصل نام وینونا بروکس ہے، گلوکارہ کے لاکھوں مداحوں نے ان کی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلے 48گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ پاکستانیوں کو انتہائی بری خبر سنا دی گئی

اسکے کرتوت آپ کو حیران کر ڈالیں گے