in

معروف اداکارہ جاں بحق ہوگئی، مداح صدمے میں

معروف اداکارہ جاں بحق، مداح صدمے میں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) معروف ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے پرلمین

گاڑی میں مردہ حالت میں پائی گئیں ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 43 سالہ ہالی ووڈ اداکارہ تین روز سے لاپتہ تھیں تاہم دو روز قبل

ان کی نعش گاڑی سے برآمد ہو ئی ہے۔ تاہم موت کی وجہ کا تعین ہونا ابھی باقی ہے۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر

دیا ہے،لاس اینجلس پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ایک بیان کے مطابق اداکارہ کی نعش جمعے کی صبح ہالی ووڈ میں رنین کینین پارک کے داخلی دروازے کے قریب کھڑی ایک گاڑی سے ملی۔واضح رہے کہ

اداکارہ لنڈسے پرلمین کے دوستوں اور خاندان کے افراد نے چند روز قبل ان کی گمشدگی کی اطلاع دی تھی اور 13 فروری کو جب وہ گھر واپس نہیں لوٹیں تو اسے تلاش کرنے میں عوام سے مدد کی درخواست کی تھی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یکم مارچ سے پٹرول کتنے روپے فی لیٹر ملے گا؟ 2 دن پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا گیا

180یا 171روپے فی لیٹر ۔۔پٹرول کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ، فی لیٹر کہاں تک پہنچےوالاہے؟پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر