in

معروف بھارتی گلوکارہ کی ل اش گاڑی سے برآمد ،پورا بھارت سوگ میں ڈوب گیا

معروف بھارتی گلوکارہ کی ل اش گاڑی سے برآمد ،پورا بھارت سوگ میں ڈوب گیا

بھارت کی ریاست گجرات کے شہر ولساڑ میں معروف گجراتی لوک

گلوکارہ ویشالی بلسارا اپنی گاڑی میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ بلسارا میں اپنے شوہر کے ساتھ مقیم تھیں جہاں وہ اپنی گاڑی میں گھر سے باہر نکلی تھیں ، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی واپس نہ لوٹنے پر ویشالی بلسارا کے شوہر ہریش نے پولیس سے رابطہ کیا۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گلوکارہ کی گاڑی ڈھونڈ نکالی جس میں وہ مردہ حالت میں ملیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ویشالی بلسارا کو گلا گھو۔ نٹ کر ما۔ را گیا ہے۔

بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گلوکارہ کی موت کی تحقیقات کے لئے 8 ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور علاقےمیں نصب تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی وڈیوز حاصل کرلی گئی ہیں۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انااللہ و اناالیہ راجعون، پاکستان کے مشہور اداکار انتقال کر گئے

سبحان اللہ، سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالا بچہ 4روز بعد زندہ مل گیا، 4دن تک کہاں رہا اور کیا کرتارہا؟