in

معروف ترین بھارتی اداکارہ کو زیا۔دتی کے بعد ق ت ل کیاگیا،بہن کے الزام

معروف ترین بھارتی اداکارہ کو زیاد۔ تی کے بعد ق ت ل کیاگیا،بہن کے الزام

بھارتی اداکارہ و رئیلٹی شو بگ باس کے 14 ویں سیزن میں شرکت کرنے والی 42 سالہ

اداکارہ سونالی فوگاٹ کے انتقال پر ان کے گھر والوں نے اداکارہ کے سیکرٹری اور دوست پر سنگین الزامات عائد کردیےرپورٹس کے مطابق گزشتہ

روز سونالی فوگاٹ بھارتی ریاست گوا میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی تھیں تاہم اب ان کے بھائی نے پولیس کو درخواست سیکرٹری

ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرکے مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے۔بھائی کا کہنا ہے کہ مرنے سے ایک رات قبل بھی اداکارہ نے گھر فون کیا تھا اور وہ سہمی ہوئی تھی اور اس نے بتایا تھاکہ کھانے میں کچھ دیا گیا ہے جس سے ہاتھ پاؤں سن ہو رہے ہیں اور گھبراہٹ ہو رہی ہے جس کے بعد اگلی صبح بہن کے مرنے کی اطلاع دی گئی۔اداکارہ کے بھائی نے بہن کی میت کا پوسٹ مارٹم جلد کرانے اور مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب گوا پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔خیال رہے کہ اداکارہ سونالی کے شوہر 2016 میں انتقال کرگئے تھے اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مشہور کامیڈین الوداع کہہ گئے

چھٹیاں ۔۔۔بچوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔حکومت نے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔