in

معروف پاکستانی اداکارہ جو بھارت گئی اور دوران فلم ہی ماں بن گئی

معروف پاکستانی اداکارہ جو بھارت گئی اور دوران فلم ہی ماں بن گئی

پاکستانی اداکارہ متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارت میں آڈیشن دینے گئی جہاں

دو ہفتے بعد انہیں محسوس ہوا کہ وہ حاملہ ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں انٹرویو کے دوران بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ جب میں بھارت

میں آڈیشن دینے کے لیے گئی اور مجھے دو سال سے زیادہ کا وقت متھیرا نے کہا کہ جومیرے شوٹ کی ڈیٹس لگ رہی تھی وہ میری 7سے آٹھ

مہینے کے حمل کے دوران آتی تھیں تو7 سے آٹھ مہینے کے حمل میں تومیں بہت زیادہ سفربھی نہیں کرسکتی تھی ۔بہت سے سارے لوگوں نے بہت ساری الگ الگ رائے دیں جس کی وجہ سے میں اور

زیادہ پریشان ہوگئی تھی۔کچھ لوگوں نے بولاکہ کام کی طرف توجہ دوجبکہ کچھ نے بولاکہ اپنے آپ پر توجہ دو۔لوگ ڈھکے چھپے لفظوں میں اپنی رائے دیتے رہے تومیں نے کہا کہ اب جو کچھ ہوناہے اسے ہونے دو ۔انہوں نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ میں نے ڈائریکٹر کو یہ بات بتائی اور اب جب ڈائریکٹر میرے بیٹے کو دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ وہی ہے جو ہماری فلم کے بیچ میں آیا تھا۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک ایسا سچا واقعہ جو آپ کا ایمان تازہ کر دے گا

کون کون سے کرکٹرز شامل ہیں؟ افسوسناک خبر