in

معروف گلوکارعلی ظفر کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضاسوگوار، موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا

معروف گلوکارعلی ظفر کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضاسوگوار، موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر کے نانا انتقال کرگئے جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر نے اپنے مرحوم نانا کی زندگی کی کچھ یادگار تصاویر شیئر کیں جس کے ساتھ اُنہوں نے ایک جذباتی پیغام بھی درج کیا۔علی ظفر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’میرے نانا! محمد امین، جو میرے بہت قریب تھے اور بچپن ہی سے میرے آئیڈیل رہے ہیں۔گلوکار نے لکھا کہ ’میرے نانا خود ساختہ انسان تھے جنہوں نے ہمیشہ ہمیں محنت، دیانت، شفقت اور دوسروں کی دیکھ بھال کی اہمیت کا درس دیا۔اُنہوں نے جذباتی انداز میں لکھا کہ ’آج میرے نانا اس دُنیا سے رخصت ہوگئے ہیں۔علی ظفر نے مزید لکھا کہ ’میرے نانا کی زندگی کا خلاصہ چند لائنوں میں نہیں کیا جاسکتا۔گلوکار نے مداحوں سے اپنے نانا کے لیے دُعائے مغفرت کرنے کی اپیل بھی کی۔علی ظفر کے نانا کے انتقال کی افسوسناک خبر پر مداحوں کی جانب سے شدید دُکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

قدیم زمانے میں سونے سے زیادہ مہنگا اور آج پاکستان میں ملنے والا عام سا پتا جسے استعمال کرکے مردانہ قوت کو دس گنا تک بڑھایا جا سکتا ہے