in

مفتی عزیز الرحمان کے بعد ایک اور مشہور مفتی کا سکینڈل بھی سامنے آ گیا ! معروف صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

مفتی عزیز الرحمان کے بعد ایک اور مشہور مفتی کا سکینڈل بھی سامنے آ گیا !

معروف صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ مفتی عزیز الرحمان،مفتی عبدالقوی،ذاکر مظہرعباس نجفی کےبعد اب ایک اورمشہورمفتی کا مبینہ سکینڈل

منظر عام پرآ گیا،صحافی جواد فیضی نےدعویٰ کیاہےکہ سیالکوٹ کے مشہور خطیب اور مرکزی

جمعیت اہل حدیث پنجاب کے ناظم تبلیغ مفتی کفایت اللہ شاکربھی معصوم بچے سے ز کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق صحافی و اینکر پرسن جوادفیضی نے اپنے یوٹیوب چینل پرانکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے عالم دین مفتی کفایت اللہ شاکر

کے بارےمیں بچےسےز کے بارے میں سینیٹر ساجد میر کو شکایت آئی تو انہوں نے امیر صوبہ مولانا عبد الرشید حجازی کو تحقیقات کا حکم دیا جنہوں نے اپنی رپورٹ میں مفتی کفایت اللہ شاکر کو ’گناہگار‘ قرار دیا تاہم پتا نہیں ایسا کیا ہوا کہ کچھ ہی عرصہ بعد انہیں مرکزی جمعیت اہل حدیث پنجاب کا ناظم تبلیغ بنا دیا گیا ۔ جواد فیضی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ

حال ہی میں مفتی کفایت اللہ شاکر کی ایک ایسی ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیالکوٹ میں کسی جگہ کے پیچھے حرم شریف کی پینا فلیکس لگی ہوئی ہے اورباہر جلسہ ہو رہا ہے ایسے میں کسی نے اطلاع دی کہ مفتی صاحب اندر ’’مشغول عمل‘‘ ہیں ،جب اندر چھاپہ م، ارا گیا تو وہاں

سے مفتی صاحب ب، رہ، نہ حالت میں پکڑے گئے اور پھر انہیں ت، ش، دد کا نشانہ بنایا گیا اور علاقہ بدر کرنے کی بھی کوشش کی گئی ۔ واضح رہے کہ جواد فیضی لاہور کے مشہور صحافی ہیں، کئی سالوں تک وہ مذہبی جماعتوں کی رپورٹنگ کرتے رہے ہیں جبکہ سرکاری ٹیلی ویژن پر ان کا ٹاک شو ’چوتھا ستون‘ کئی سال تک نشر ہوتا رہا ہے جبکہ اب بھی وہ نجی ٹی وی چینل ’ہم نیوز‘ کے پروگرام میں بطور تجزیہ کار شریک ہوتے ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انا للہ واناالیہ راجعون !سابق کرکٹر جاوید میانداد کے گھر صف ماتم بچھ گئی

پاکستان کے معروف گلوکار انتقال کر گئے