in

ملازمین کی موجیں لگ گئی،27 دسمبر کو عام چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

ملازمین کی موجیں لگ گئی،27 دسمبر کو عام چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک) حکومت سندھ نے 27 دسمبرکو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام دفاتر میں تعطیل ہوگی۔خیال رہے کہ 27 دسمبر 2007 کو پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما بے نظیر بھٹو کو راولپنڈی میں

شہید کردیا گیا تھا اور ہر سال 27 دسمبر کو ان کی برسی منائی جاتی ہے۔گزشتہ روز صوبائی حکومت کی جانب سےبانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش اور عیسائیوں کے تہوار کرسمس کے باعث 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئندہ سال کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

موجیں لگ گئیں موجیں ۔۔۔!! نئے سال سے پہلے تنخواہوں میں زبردست اضافہ