in

ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، 18 دسمبر سے چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، 18 دسمبر سے چھٹیاں کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عدالتی سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری آگئی، مورخہ 17 نومبر کے نوٹیفیکیشن کے مطابق،

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی عملے کو چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ جناب چیف جسٹس صاحب اف پاکستان نے 18 دسمبر 2021 سے 3 جنوری 2022 تک عدالتوں کو سردیوں کی

چھٹیوں دینے کی اجازت دے دی ہے۔ تاہم یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ ان چھٹیوں میں ڈیوٹی جج اپنی ذمہ داریاں سرا انجام دینگے جبکہ ان کی تعداد مختصر ترین ہوگی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عوام کے لئے خوشخبری،اب ہر ہفتے تین چھٹیاں ہوا کریں گی

پاکستانی یہ معمولی سا کام کریں اور حکومت سے 15 لاکھ روپے لے لیں ، حکومت نے پاکستانیوں کو بڑی آفر کر دی