in

ملک بھر میں مسلسل 4 دن بارشیں محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا

ملک بھر میں مسلسل 4 دن بارشیں محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں آئندہ چار روز تک

موسلادھار بارشوں،ڑالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ہے۔بلوچستان میں کوئٹہ، چمن،پشین اور بارکھان کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔خیبر پختونخوا میں

دیر،سوات، کوہستان،نوشہرہ، مردان،وزیرستان اورباجوڑ کے ندی نالوں میں طغیانی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان، کشمیر، مری اور

گلیات میں بھی لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ اورپنجاب کے بیشترشہروں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔خیبرپختونخوا میں دیر،سوات،کوہستان، نوشہرہ، مردان، وزیرستان اورباجوڑ کے ندی نالوں میں بھی

طغیانی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے خدشہ ظاہرکیا ہےکہ گلگت بلتستان، کشمیر،مری اورگلیات میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوسکتی ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کر دی

‘دن میں پانچ وقت نماز پڑھ کر سکون ملتا ہے’، معروف بھارتی اداکار نے اسلام قبول کرلیا