in

ملک کے مایہ ناز کھلاڑی انتقال کر گئے

ملک کے مایہ ناز کھلاڑی انتقال کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق مسٹر ایشیا یحیٰ بٹ انتقال کر گئے۔

باڈی بلڈنگ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے سابق مسٹر ایشیا یحیٰ بٹ طویل علالت کے باعث حالق حقیقی سے جا ملے۔

سابق مسٹر ایشیا کا اعزاز حاصل کرنے والے باڈی بلڈر طویل عرصہ سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے،ان کو انتڑیوں کا کینسر تھا اور وہ آپریشن کے بعد جانبر نہ ہو سکے۔

یحیٰ بٹ نے 3 بار ایشین چیمپئن اور 5 بار مسٹر اولمپیا اور مسٹر پاکستان کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سابق صدر پاکستان کا اکلوتا بیٹا انتقال کر گیا، پوری قوم کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ۔۔

6 مہینوں کی چھٹیاں دے دی گیں، عوام کے لئے بڑی خوشخبری آگئی