in

ملک کے ناموار کھلاڑی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔۔رات گئے افسوسناک اطلاعات

ملک کے ناموار کھلاڑی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔۔رات گئے افسوسناک اطلاعات

ڈپٹی کمشنر کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں میچ کے دوران مقامی کلب کا

کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔آرگنائزنگ کمیٹی نے واقعے کے بعد آج اور کل کے میچز ملتوی کردیے۔چمن میں صوبائی سطح کے فٹبال ٹورنامنٹ میں رازق فٹبال کلب

چمن اور ملت کلب کے درمیان میچ جاری تھا کہ رازق کلب کے 30 سالہ فٹبالر محمد اسلام دوران میچ اچانک گر پڑے اور اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگئے۔ڈاکٹرز کے مطابق ان کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی۔آرگنائزنگ کمیٹی کے مطابق جمعہ کو شیڈول میچز کھیلے جائیں گے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تیاری کر لیں پھر نہیں کہنا خبر نہیں ہوئی آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

’’میری کیا اُوقات کہ میں اللہ پاک کے حکم کے آگے کچھ کہوں۔‘‘ معروف پاکستانی خاتون اینکر نے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے دی