in

ممتاز عالم دین 123 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ممتاز عالم دین 123 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

نواب شاہ (نیوز ڈیسک) ممتاز عالم دین مفتی جلال الدین جمالی خالق حقیقی سے

جا ملے، ان کی عمر 123 برس تھی ۔ رپورٹ کے مطابق مفتی جمالی نے 21 حج اور 45 عمرے کر رکھے تھے، وہ مولانا عبیداللہ سندھی اور

مولانا اشرف علی تھانوی کے شاگرد تھے ، ان کی تدفین نواب شاہ کے نزدیک آبائی گاؤں شیر خان جمالی میں کی جائے گی ۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ مفتی جمالی 123 برس عمر کے باوجود بغیر چشمے کے کتابیں پڑھتے اور قرآن و حدیث کی تدریس میں مصروف رہتے تھے ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جگر فیل ہونے کا سبب یہ گولی ہے ، پاکستان میں درد کیلئے بے تحاشہ استعمال ہونے والی گولی کو خطرناک قرار دیدیا گیا

آٹھ سو سال قبل دفنائی گئی لڑکی کی لاش ملی تو اس کے بازو میں ایسی کیا چیز نظر آ گئی کہ دنیا حیران ہو گئی؟