in

منگل 28 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔ تمام نجی اور سرکاری ادارے بند ہوں گے

منگل 28 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔ تمام نجی اور سرکاری ادارے بند ہوں گے

بڑی خوشخبری آ گئی 28 ستمبر منگل کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ۔ تمام  تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں اور

کارپوریشن وغیرہ میں تعطیل ہو گی۔داتا گنج بخش کے عرس کے سلسلہ میں28ستمبر کو لاہور میں عام چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق

نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حکومت پنجاب کا 28 ستمبر کو لاہور میں مقامی چھٹی کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ چھٹی داتا صاحب کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں ہوگی، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نےچھٹی کی فائل چیف سیکرٹری کو ارسال کر دی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وسیم اکرم کے خلاف بڑا ایکشن ۔۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔گرفتاری کی تیاری۔۔ انتہائی شرمناک وجہ

بڑا تحفہ ۔۔۔پورا ملک خوشی سے جھوم اُٹھا۔۔۔پٹرول کی قیمتوں تاریخی کمی کا اعلان کر دیا گیا