in

موت اور بیماری سے کوئی نہیں بچ سکتا۔۔ رنبیر کپور کے حوالے سے افسوسناک خبر۔۔ والدہ کی تصدیق،مداح غم سے نڈھال

موت اور بیماری سے کوئی نہیں بچ سکتا۔۔ معروف اداکار رنبیر کپور کے حوالے سے افسوسناک خبر۔۔ والدہ کی تصدیق، مداح غم سے نڈھال۔۔بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور بھی

عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ خبریں زیرگردش تھیں کہ ان کی طبیعت ناساز ہے تاہم اب ان کی والدہ نیتو کپور نے تصدیق کی ہے کہ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں نیتو کپور نے کہا کہ رنبیر کے حوالے سے تشویش اور نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والوں کی شکرگزار ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ رنبیر کپور کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے، اب اُن کی حالت بہتر ہے اور دواؤں کا استعمال کررہے ہیں۔ رنبیر کپور کی والدہ نیتو کپور نے یہ بھی لکھا کہ رنبیر گھر میں ہی قرنطینہ ہیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کررہے ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل بالی ووڈ اداکار رندھیر کپور کا کہنا تھا کہ وہ شہر میں تو نہیں ہیں لیکن انہیں معلوم ہوا ہے کہ رنبیر کی طبیعت ناساز ہے۔ رندھیر کپور کے اس بیان کے بعد سے ہی یہ قیاس کیا جارہا تھا کہ رنبیر کپور بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے حادثے کا شکار طیارے کا پائلٹ 36 روز بعد زندہ مل گیا

22کروڑ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری! موبائل فون صارفین پر عائد مختلف ٹیکسوں میں حیرت انگیز کمی،نئی سموں کے اجراء حوالے سے بھی بڑا فیصلہ