in

موجاں ہی موجاں ۔۔ 18سال سے زائد عمر پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

موجاں ہی موجاں ۔۔ 18سال سے زائد عمر پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے کل سے عام عوام کیلئے ویکسین کے عمل کا آغاز کرنے کا اعلان کردیا۔۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کل سے عام عوام کیلئے ویکسین کے عمل کا آغاز کیا جائے گا۔۔ جس کے تحت شناختی کارڈ کے حامل ہر 18 سالہ پاکستانی 21 مئی سے ویکسین کیلئے اہل قرار پائے ہیں۔۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن سینٹر ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔ کڈاکٹرز، پیرامیڈکس، نرسز کو جلد ویکسین لگوانے کی ہدایات کر دی گئی ۔۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ پروفیشنل کیخلاف کارروائی ہوگی ۔دوسری طرف محکمہ صحت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے جاری نوٹی فکیشن میں تبدیلی کرتے ہوئے نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، جو 20 مئی سے 15 جون تک نافذ رہے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کے 20 تاریخ کو جاری لاک ڈاؤن نوٹی فکیشن میں تبدیلی کردی گئی ، نیاجاری نوٹی فکیشن 20 مئی سے 15 جون تک نافذ العمل رہے گا۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ کاروباری اوقات رات 8 بجے تک ہوں گے اور ہفتہ اتوار کاروباری سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہوگی ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اپنے مسلمان مریضوں کیلئے کلمہ پڑھنے والی ہندو ڈاکٹر، جیسے ہی کلمہ ختم کیا تو کیا ہوا؟

کیا آپ دنیا کی ایسی جگہ کو جانتے ہیں جہاں سورج کی روشنی صرف ایک دفعہ گئی، تاقیامت دوبارہ نہیں جائے گی؟ایمان افروز تحریر