in

موجیں ہی موجیں، وفاق کے بعد صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی

موجیں ہی موجیں، وفاق کے بعد صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو صوبائی حکومت سے بڑی خوشخبری مل گئی ،

صوبائی حکومت نے وفاق کی طرز پر سرکاری ملازمین کے 15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کا

اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے سرکاری ملازمین کیلئے

خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ صوبے کے سرکاری ملازمین کو وفاق کی طرز پر 15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس دیا جائے گا۔ تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ

محمود خان کی ہدایت پر سرکاری ملازمین کو یہ پیکج دیا جارہا ہے، یہ الاؤنس ان سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر لاگو ہوگا جو پہلے اس طرح کا کوئی الاؤنس نہیں لے رہے، محکمہ فنانس جلد فائل ورک مکمل کرکے منظوری کیلئے وزیراعلیٰ کے پاس بھیجے گا۔تیمور جھگڑا نےمزید کہا کہ ہماری حکومت گزشتہ سال بھی تنخواہوں میں 37 فیصد کا ریکارڈ اضافہ کیا ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، 15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کا اعلان ، کن کن ملازمین کو یہ سہولیات ملیں گی ؟ جانیں

ریٹائرڈ افراد کے لئے خوشخبری!!! ماہانہ پنشن میں کتنے اضافے کا فیصلہ ہوگیا؟