in

موسمِ سرما کی چھٹیوں میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی، نوٹیفیکیشن جاری

موسمِ سرما کی چھٹیوں میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی، نوٹیفیکیشن جاری

تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی سوا 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق

خیبرپختوںخواہ کے وزیر تعلیم شہرام تراکئی کی جانب سے صوبے کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سماجی رابطوں کی

ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں صوبائی وزیر تعلیم نے تعطیلات کا نوٹیفیکیشن اور شیڈول جاری کیا۔ صوبائی حکومت کے فیصلے کے تحت صوبے کے میدانی علاقوں میں تعطیلات 3 جنوری سے 12 جنوری 2022 تک اور پہاڑی علاقوں میں تعطیلات 24 دسمبر سے 28 فروری 2022 تک ہوں گی۔ دوسری جانب

این سی اوسی کے آج ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کے شدید دھند اور اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں تین جنوری 2022ء سے چھٹیاں کی جائیں گی۔وفاق کے تمام یونٹس اس فیصلے کے مطابق چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کریں گی۔ جیو نیوز کے مطابق این سی اوسی کی ہدایات کے تحت وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی سات چھٹیوں کا تین سے نو جنوری تک کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سوموار کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ تمام سکولوں نے بڑا فیصلہ سنا دیا

10،50،100اور1000کے نوٹ ختم،حکومت نےبڑا اعلان کردیا، نوٹ واپس کرنے کیلئے عوام کو کتنی مہلت دی جائے گی؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر