in

میں خود کو مردوں کی اس چیز سے نہیں روک سکتی عالیہ بھٹ

ہر انسان کی زندگی میں اپنی پسند ہوتی ہے لیکن بعض اوقات ایسی چیزیں پسند آجاتی ہیں جو دوسروں کیلئے انتہائی حیران کن ہوتی ہیں اور ایسا ہی کچھ بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کیساتھ ہے جنہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ صرف مردانہ پرفیوم استعمال کرتی ہیں ، خوشبو

انہیں دیوانہ کر دیتی ہے اور اگر کسی لڑکے نے اچھی خوشبو استعمال کی ہو تو وہ فوری متاثر ہوتی ہیں ۔ عالیہ بھٹ کی طرح کرینہ کپور خان کی عادت بھی بھلانے کے قابل نہیں ، انہیں اپنے ہی ناخن چبانے کی عادت ہے جس کی وجہ سے بعض اوقات انہیں پارٹیوں میں احساس کمتری بھی ہوتا ہے ۔ بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کافی کے عادی ہیں اور وہ روزانہ تقریباً10کپ کافی پیتے ہیں ۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان جوتوں کے جنون میں مبتلاءہیں ، اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وہ دن میں ایک ہی بار جوتے پہنتے ہیں اور بعض اوقات تو وہ جوتوں سمیت ہی سو جاتے ہیں ۔ سلمان خان کو گاڑیوں کا بہت شوق ہے ان کے پاس دنیا کی مہنگی سے مہنگی گاڑی موجود ہے جب بھی کوئی نئے ماڈل کی گاڑی آتی ہے تو سلمان اسے ضرور خریدتے ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

واحد بچی جو دو دفعہ پیدا ہوئی

بابا جی اور لڑکی کی شادی