in

نئے سال کے آغاز سے پہلے سرکاری افسر و ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

نئے سال کے آغاز سے پہلے سرکاری افسر و ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

پنجاب کے سرکاری افسران و ملازمین کے لئے اچھی خبر آ گئی،سرکاری

افسران و ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ نئے سال کے آغاز سے پہلے ملے گی ۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کو کہا ہے پنجاب کے سرکاری

افسران و ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ نئے سال کے آغاز سے پہلے جاری کی جائے،تمام صوبائی محکموں کو چند دن میں پے رول اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کو بھیجنے کی ہدایات بھی جاری کی گئیں ہیں۔ یکم

اور دو جنوری کو عام تعطیل ہونے کی وجہ سے تنخواہیں پہلے جاری کی جائیں گی، مسیحی بھائیوں کو25 دسمبر سے پہلے تنخواہیں جاری کردی گی۔تاکہ وہ اپنے اخراجات پورے کر سکیں

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعلیمی اداروں کے حوالے سے بہت بڑا فیصلہ، لوگ سن کر خوش ہو جائیں گے

نیا سال اور بڑا فیصلہ۔۔۔سکول جانے والے بچوں کے والدین کی پریشانی ختم۔۔خوشخبری سنا دی گئی