in

نوازشریف نے فوجی افسران کو کس کام کے لیے کتنی رشوت دینے کی کوشش کی؟ تما م ثبوتوں کے ساتھ ناقابل یقین دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)اکستان مسلم لیگ ضیاء الحق گروپ کے رہنما اعجاز الحق نے انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف نے فوجی افسران کو رشوت دینے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہے۔لاہور میں منعقدہ استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ’قوم پوچھنا چاہتی کے کہ نوازشریف کو لندن جانے کی

اجازت کیوں دی گئی‘۔اُن کا کہنا تھا کہ ’نوازشریف وہ شخص ہے جس نے فوجی افسروں کو رشوت دینے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہے جس کے بعد اُن کی جنرل جہانگیر کرامت اور جنرل آصف نواز سے لڑائی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ’جنرل وحید کاکڑ ،جنرل پرویز مشرف سے بھی نوازشریف کی لڑائی ہوئی، کوئی یہ سوال پوچھے کہ آخر کیوں فوج کے اعلیٰ افسران سے نوازشریف کی لڑائی ہوئی‘۔اُن کا کہنا تھا کہ ’مریم نواز نے کسی بھی تقریر میں ایک باربھی شہباز شریف کا ذکر نہیں کیا، پیپلزپارٹی ن لیگ اورشریف فیملی کو ایساچکمہ دے گی کہ انہیں احساس تک نہیں ہوگا‘۔نوازشریف کی اداروں کے خلاف تقریر کے حوالے سے اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ ’پاک فوج ایک ادارہ ہے جس کے پیچھے پاکستان کے 22 کروڑ عوام ہیں اور وہ اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں‘۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکہ 1000 ارب ڈالر بچا سکتا تھا اگر وہ عمران خان کے اس ایک طریقے پر عمل کر لیتا ۔۔۔ ! ” آئی ایم ایف کے چیف اکانومسٹ نے پوری دنیا میں کپتان کا ڈنکا بجا دیا

قبر ایک ہے اور بندے دو ، فیصلہ آپ نے کرنا ہے خود قبر میں جانا ہے یا اسکو بھجوانا ہے ۔۔۔۔۔جنرل ضیاء مرحوم کو یہ مشورہ کس نے دیا تھا ؟ بھٹو کو دراصل کس نے پ ھانسی چڑھوایا ؟ نام آپ کو حیران کردے گا