in

نواز شریف کو صرف ایک شخص بڑی آسانی سے برطانیہ سے پاکستان واپس لے کر آسکتا ہے، وہ شخص دراصل کون ہے؟ عمران اینڈ کمپنی کی سب سے بڑی مشکل حل کر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار رانا مبشر کہتے ہیں کہ میاں نوازشریف کو وطن واپس لانے کا حکومت کے پاس ایک ہی طریقہ ہے۔ نجی ٹی و ی چینل آج نیوز نے اپنے پروگرام کے دوران رانا مبشر کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو برطانیہ سے واپس لانے کے لئے

حکومت نے 15جنوری کی ڈیڈ لائن دے دی ہے لیکن اس حوالے سے عملی طور پر جو اقدام ممکن ہے وہ یہی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔ وہ ذاتی حیثیت سے برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات کرکے انھیں آمادہ کرسکتے ہیں کہ وہ میاں نوازشریف کو ڈی پورٹ کریں واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی کہ پاکستان اور برطانیہ کے مابین قیدیوں کی حوالگی کے حوالے سے کوئی بھی قانون موجود نہیں ہے ۔تاہم نوازشریف کے پاس وطن واپس نہ آنے کا کوئی بھی اخلاقی جواز بھی موجود نہیں ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غریبوں کا ہمدرد اور مسیحا صرف عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔ مہنگائی کے خاتمے کا وعدہ پورا کرنے کے لیے وزیراعظم پاکستان کیا کچھ کررہے ہیں ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائیگا

آج کی بڑی بریکنگ نیوز: کرپشن ثابت ۔۔۔ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ‘پلی بارگین’ کیلئے ملزمان نے حامی بھر لی ، کتنے ارب ڈالر قومی خزانے میں جمع کروائے جائیں گے؟ تفصیلات آ گئیں