in

نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، حکومت کا 10ارب تقسیم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک آن لائن) پاکستانی نوجوانوں کیلئے بڑی خوش خبری آ گئی ہے ، حکومت کا 10ارب تقسیم کرنے کا اعلان۔۔۔۔۔ تبدیلی حکومت نے حکومت میں آنے سے پہلے بڑے وعدے کئے تھے جن کو اب پورا کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ جس سے نوجوان طبقے میں خوشی کی لہر دوڑ

گئی ہے۔ معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب روپے سےزائد کی رقم نوجوانوں میں تقسیم کر چکے، اگلے چند ماہ میں مزید 10ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے۔نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق وانا میں معاون خصوصی عثمان ڈار نے کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ماضی میں قبائلی علاقوں کو بری طرح نظر انداز کیا گیا، آج الحمدللہ وانا کے نوجوان کامیابی کیساتھ کاروبار کررہے ہیں۔پروگرام کے حوالے سے عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ 5ارب روپے سےزائد کی رقم نوجوانوں میں تقسیم کر چکے، اگلے چند ماہ میں مزید 10ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے۔معاون خصوصی نے مزید کہا کہ غربت ختم کرنے کا بہترین طریقہ نوجوانوں کو کاروبار فراہم کرنا ہے،نوجوانوں کوقرضوں کی فراہمی سے ترقی کی راہ ہموار ہوگی ، کےپی کے ہر ضلع ،تحصیل ، شہر اور گاؤں میں نوجوانوں کو مواقع دیں گے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پڑوسی ملک کے 12 طیارے اچانک کس علاقے میں داخل ہوگئے اور پھر کیا ہوا؟

سارے کا سارا نظام تبدیل، اب پاسپورٹ کس طرح بنیں گے؟ پاکستانیوں یہ خبر لازمی پڑھ لو