in

نوشہرہ میں بی ایس کی22 سالہ لڑکی کیساتھ معجزہ پیش آگیا اور وہ اچانک۔۔ !

نوشہرہ میں بی ایس کی22 سالہ لڑکی کیساتھ معجزہ پیش آگیا اور وہ اچانک۔۔

نوشہرہ کلاں میں بی ایس کی طالبہ کا جنس تبدیل لڑکی سے لڑکا بن گیا ۔ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کلاں کے محلہ اباخیل میں ڈاکٹر عثمان شاہ مرحوم کی بیٹی حرا جو گرلز ڈگری کالج نوشہرہ میں زیر تعلیم اور بی ایس کی سٹوڈنٹ تھی کو کئی روز سے درد محسوس ہو رہی تھی اور اس کو ہسپتال لے جایا گیا ، جہاں پر اس کا آپریشن کیا گیا جس سے وہ لڑکی سے لڑکا بن گیا اور اب اس کا نیا نام حسن شاہ رکھ دیا گیا ہے ۔ پورے علاقے کے لوگ اس واقعے پر حیران ہیں ۔ جبکہ ان کو دیکھنے کے لیے نوشہرہ کلاں بھر سے لوگ ان کے گھر جا رہے ہیں جبکہ ان کے گھر والوں کی بھی خوشی دیدنی ہے جبکہ آج کے تقریباً تمام اخبارات میں اس خبر کو جگہ دی گئی ہے ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لوگوں کو یہاں ایک نہیں ملتی ، دو سکی بہنوں سے شادی کرنے والا دولھا گرفتار رات میں کیا کرتا پکڑا گیا؟

اناللہ واناالیہ راجعون ، فوجی طیارہ گر کر تباہ۔۔۔آرمی چیف جاں بحق